10 جولائی، 2015، 3:25 PM

جرمنی میں فائرنگ میں 2 افراد ہلاک

جرمنی میں فائرنگ میں 2 افراد ہلاک

جرمنی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ مسلح شخص نے گاڑی سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے اور ہلاکتوں میں اضآفہ کا خدشہ ہے۔

News ID 1856507

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha